تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ گارڈن ٹاون میں16 سالہ دسویں کلاس کا طالبعلم بجلی کے تاروں پر گرنے والی پتنگ کی دھاتی ڈور کے ساتھ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
واضح رہےکہ پنجاب بھر میں پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود مختلف شہروں میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے۔

...   More Info